20

حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سابق طالبعلم مولانا محمد رضا صادقی انتقال کرگئے

  • News cod : 46631
  • 26 آوریل 2023 - 12:08
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور کے سابق طالبعلم مولانا محمد رضا صادقی انتقال کرگئے
خداوند مولانا محمد رضا صادقی کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

وفاق ٹائمز ، قمراہ سکردو بلتستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین، جامعہ المنتظر لاہور کے سابق طالبعلم مولانا محمد رضا صادقی آج لاہور میں وفات پاگئے ہیں۔

خداوند مولانا محمد رضا صادقی کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46631

ٹیگز