وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری حجت الاسلام ڈاکٹر محمد نقوی اور مرکزی وفاق المدارس پاکستان کے ناظم حجت الاسلام لعل حسین نے سکردو کا دورہ شروع کیا۔
سکردو ائیر پورٹ پر حجت الاسلام ذوالفقار علی انصاری اور حجت الاسلام شرافت علی نے استقبال کیا۔ بعد ازاں مہانوں نے مرکزی جامع مسجد میں مرکزی نماز جمعہ میں شرکت کی ۔
نماز جمعہ کےبعد مرکزی امام جمعہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پرعلامہ شیخ جواد حافظی اور شیخ فدا عبادی سیمت علمائے کرام سے ملاقات اور گفتگو کی۔۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نمائندوں کی شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات
نماز جمعہ کےبعد مرکزی امام جمعہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے انکے دفتر میں ملاقات
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48173












