20

ایران اور پاکستان سے افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل جاری

  • News cod : 48264
  • 25 ژوئن 2023 - 14:59
ایران اور پاکستان سے افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل جاری
ایران سے بہار کا موسم شروع ہونے کے بعد سے اب تک 90 ہزار افغان شہری واپس اپنے وطن کو لوٹ چکے ہیں۔

وفاق ٹائمز، پاکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تورخم سرحد پر پھنسے دو ہزار افغان شہریوں کو واپس افغانستان جانے کی اجازت دے دی گئی ہے ان افغان شہریوں کے پاس سفری دستاویزات اور ویزا موجود نہیں تھا اور یہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں قیام پذیر تھے۔

اُدھر ایران سے بہار کا موسم شروع ہونے کے بعد سے اب تک 90 ہزار افغان شہری واپس اپنے وطن کو لوٹ چکے ہیں۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48264

ٹیگز