وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مورخہ 27 جون تا یکم جولائی 2023 دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات ہیں۔ لہٰذا دفتر سے متعلقہ امور ان ایام کے بعد طے پاسکتے ہیں۔
دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان 27 جون سے یکم جولائی تک بند رہے گا
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کی تعطیلات کی مناسبت سے دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان مورخہ 27 جون تا یکم جولائی 2023 تک رہے گا
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48328












