23

دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثاراورقربانی کا جذبہ نہ ہو، وزیراعظم

  • News cod : 48383
  • 29 ژوئن 2023 - 17:09
دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثاراورقربانی کا جذبہ نہ ہو، وزیراعظم
قربانی کامقصداعلی مقاصدکےحصول کیلئے اپنی متاع حیات کو اللہ کے راستے میں قربان کرناہے

وفاق ٹائمز، وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ قربانی کامقصداعلی مقاصدکےحصول کیلئے اپنی متاع حیات کو اللہ کے راستے میں قربان کرناہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثاراورقربانی کا جذبہ نہ ہو۔

وزیر اعظم دعا گو ہیں کہ اللہ عزوجل سے دعاگو ہوں کہ وہ پاکستان پر اپنی رحمتیں نازل کرے، اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48383

ٹیگز