وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مولانا سید سفیر سجاد شیرازی صاحب کی نماز جنازہ امام بارگاہ قصر بتول شادمان لاہور میں آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی اقتدا میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں علماء کرام اور مومنین کی کثیر تعداد نماز جنازہ میں شامل تھی۔
اس موقع پر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے لواحقین سے تعزیت بھی کی۔












