وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی و مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے اور زہرا(س) اکیڈمی، پاکستان کے زیر اہتمام و شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر انتظام ملک بھر میں ہر سال کی طرح امسال بھی عشرہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دُور دَراز علاقوں سے شیعہ،سنی عاشقان مظلوم کربلا علیہم السلام بھرپور انداز میں شرکت فرما رہے ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق سندھ کے 4 بڑے اضلاع ” ضلع سکھر، ضلع دادو، ضلع سانگھڑ، ضلع نوشہروفیروز میں 328 عشروں و نظر مولا کا اہتمام کیا گیا ہے، خطباء مجالس ہماری انفرادی و اجتماعی ذمہ داریوں پر مفصل گفتگو بھی فرما رہے ہیں،
قائد ملت جعفریہ پاکستان و زہرا اکیڈمی کی جانب سے ملک بھر میں عشرہ مجالس جاری
ابتدائی رپورٹ کے مطابق سندھ کے 4 بڑے اضلاع ” ضلع سکھر، ضلع دادو، ضلع سانگھڑ، ضلع نوشہروفیروز میں 328 عشروں و نظر مولا کا اہتمام کیا گیا ہے
مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48944












