23

مولانا سید سفیر سجاد شیرازی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت

  • News cod : 48965
  • 26 جولای 2023 - 14:26
مولانا سید سفیر سجاد شیرازی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت
اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کو جوار سید الشہداء نصیب فرمائے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری ایک تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعۃ الکوچر کے فارغ التحصیل، حوزہ علمیہ نجف اشرف کے برجستہ طالبعلم خطیب اہلبیت مولانا سید سفیر سجاد شیرازی کی ناگہانی وفات پر مرحوم کے پسماندگان، اساتید بالخصوص حضرت علامہ الشیخ محسن علی نجفی کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔

اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کو جوار سید الشہداء نصیب فرمائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=48965