8

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی وزیر سیاحت ایران کی ملاقات

  • News cod : 49215
  • 06 آگوست 2023 - 13:51
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے وفاقی وزیر سیاحت ایران کی ملاقات
رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان میں ایران کے سفیر محترم جناب امیری رضا مقدم اور شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی موجود تھے۔

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش پر جمہوریہ اسلامی ایران کے وفاقی وزیر سیاحت جناب سید عزت اللہ ضرغامی نے ملاقات کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان میں ایران کے سفیر محترم جناب امیری رضا مقدم اور شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں پاک ایران تعلقات کی بہتری،عالم اسلام کے مسائل اور مسلم امہ کے اتحاد پر گفتگو ہوئی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49215