7

علماء و ذاکرین کانفرنس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ

  • News cod : 49390
  • 16 آگوست 2023 - 11:41
علماء و ذاکرین کانفرنس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ
تمام بزرگـان ملت بالخصوص علامہ ساجد علی نقوی کے حکم پر ملک بھر قافلے اسلا آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔ ان شاء اللہ تاریخی علماء و ذاکرین کانفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

وفاق ٹائمز، علماء و ذاکرین کانفرنس میں بھرپور شرکت کیلئے ملک بھر سے قافلے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔

تمام بزرگـان ملت بالخصوص قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر ملک بھر قافلے اسلا آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔

ان شاء اللہ تاریخی علماء و ذاکرین کانفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49390