14

جامعۃ المنتظر لاہور کی جانب سے حضرت آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کی رحلت پر تعزیت

  • News cod : 49467
  • 22 آگوست 2023 - 13:31
جامعۃ المنتظر لاہور کی جانب سے حضرت آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی کی رحلت پر تعزیت
اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد علیہم السلام ان کی دینی خدمات قبول فرمائے اور پسماندگان، شاگردان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

وفاق ٹائمز، جامعۃ المنتظر لاہور سے جاری تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ محقق زماں، سرمایہ ملت، مفسر قرآن، مدافع مکتب اہلبیت آیت اللہ الشیخ محمد حسین النجفی اس دارفانی سے رخصت ہوگئے۔
عالم ربانی کی رحلت پر سرکار امام زمان عج، مراجع عظام، مدارس دینیہ، علما کرام،مومنین اور خانوادہ کی خدمات میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد علیہم السلام ان کی دینی خدمات قبول فرمائے اور پسماندگان، شاگردان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49467

ٹیگز