33

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا آیت اللہ شیخ محمد حسن نجفی کی رحلت پرافسوس

  • News cod : 49498
  • 22 آگوست 2023 - 14:27
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا آیت اللہ شیخ محمد حسن نجفی کی رحلت پرافسوس
مرحوم کی علمی و قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پسماندگان و طلاب سے تعزیت کی مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی

وفاق ٹائمز، قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سیدساجد علی نقوی کا بزرگ عالم دین ،مفسر قرآن،سرپرست سلطان المدارس سرگودھا حضرت آیت اللہ شیخ محمد حسن نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔

مرحوم کی علمی و قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پسماندگان و طلاب سے تعزیت کی مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49498

ٹیگز