27

علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید عارف حسین کاظمی سے ملاقات

  • News cod : 49595
  • 28 آگوست 2023 - 12:01
علامہ شبیر حسن میثمی کی علامہ سید عارف حسین کاظمی سے ملاقات
ملاقات میں متنازعہ ترمیمی بل اور یکم ربیع الاول کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام پہنچایا

وفاق ٹائمز، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے ایک وفد کے ہمراہ امام بارگاہ G.6/2 کی مرکزی مجلس عزا میں شرکت کی اور معروف عالم دین علامہ سید عارف حسین کاظمی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں متنازعہ ترمیمی بل اور یکم ربیع الاول کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام پہنچایا اور دیگر اہم مسائل پر بھی مفصل گفتگو کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49595

ٹیگز