وفاق ٹائمز، مرجع تقلید آیتالله سیدعلی سیستانی، نے عوام سے کہا ہے کہ وہ اهل بیت (ع) کے بارے میں غلو سے پرہیز کریں۔
ایک سوال کے جواب میں جب ان سے پوچھا گیا تھا کہ بعض افراد حضرت علی یا حضرت امام حسین علیہ السلام کو خالق سے منسوب یا انتساب کرتا ہے کیسا ہےَ؟
آیتالله سیستانی کی طرف سے جواب میں کہا گیا ہے کہ بارہا مقررین، شعرا اور مداحی کرنے والے افراد کو تاکید کرچکا ہوں کہ اہل بیت بارے غلو اور زیادہ روی سے اجتناب کریں۔














