20

دار العلوم باقریہ کے پرنسپل علامہ عاشق حسین نجفی وفات پاگئے

  • News cod : 49621
  • 29 آگوست 2023 - 11:32
دار العلوم باقریہ کے پرنسپل علامہ عاشق حسین نجفی وفات پاگئے
مولانا عاشق حسین نجفی کی رحلت پر دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان و جامعۃ المنتظر لاہور سے جاری تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ سوگوار خاندان، رفقاء، شاگردان و متعلقین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے۔

وفاق ٹائمز، دار العلوم باقریہ کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین مولانا عاشق حسین نجفی کی رحلت پر دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان و جامعۃ المنتظر لاہور سے جاری تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ سوگوار خاندان، رفقاء، شاگردان و متعلقین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے۔
ہم بارگاہ خداوندی میں مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعاء گو ہیں۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحوم و مغفور کی خدمت دین کو قبول فرمائے۔ آمین

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=49621

ٹیگز