وفاق ٹائمز، حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظلہ العالی،علامہ قاضی سید فیاض حسین نقوی،مولانا سید محمد تقی نقوی کی کراچی میں وفد کے ہمراہ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔
ملاقات میں جناب علامہ کے والد جناب سید عابد حسین نقوی ہاتف الوری کی رحلت پر تعزیت پیش کی اور آخر میں فاتحہ خوانی اور مرحوم کے لیے دعا کی۔












