وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کمیٹی کا اہم اجلاس مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل, شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا جسمیں کراچی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اہم فیصلہ کیئے گئیے۔
اجلاس میں علامہ حیدر عباس عابدی علامہ رضی حیدر زیدی علامہ عقیل موسی علامہ صادق جعفری علامہ صادق رضا تقوی علامہ نثار احمد قلندری و دیگر علماء کرام کے علاوہ وکلا بھی موجود تھے۔












