10

رہبر معظم سے شہید سلیمانی کی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد کی ملاقات+ویڈیو

  • News cod : 5725
  • 16 دسامبر 2020 - 15:19
رہبر معظم سے شہید سلیمانی کی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد کی ملاقات+ویڈیو
حوزہ ٹائمز|رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج شہید حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد نے ملاقات کی۔

حوزہ تائمز کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج شہید حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد نے ملاقات کی۔

اطلاعات کے مطابق شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کی آمد کے موقع پر مزاحمتی شہداء کی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد اور شہید قاسم سلیمانی کے اہلخانہ آج رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=5725