شہید سلیمانی

04ژانویه
نائجیریا میں اہل تشیع کیجانب سے شہید سلیمانی کی یاد میں ریلی، امریکی پرچم نذر آتش

نائجیریا میں اہل تشیع کیجانب سے شہید سلیمانی کی یاد میں ریلی، امریکی پرچم نذر آتش

یلی سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی تحریک کے جنرل سیکرٹری "عبداللہی محمد موسیٰ" نے کہا کہ امریکی پرچم کو جلانے اور احتجاج کرنے کا مقصد ایک ایسے شخص کے بہیمانہ قتل پر عدم اطمینان ظاہر کرنا ہے، جو دنیا بھر میں دہشت گردی کے متاثرین کے ساتھ کھڑا تھا۔

11ژانویه
شہید سلیمانی نے امت مسلمہ کے حقوق کے دفاع کی راہ میں جد و جہد کی، امیر جماعت اسلامی سندھ

شہید سلیمانی نے امت مسلمہ کے حقوق کے دفاع کی راہ میں جد و جہد کی، امیر جماعت اسلامی سندھ

امیر جماعت اسلامی سندھ نے پاسداران اسلامی انقلاب کے اعلی کمانڈر کے قتل میں امریکی دہشتگردی کاروائی کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیمانی نے امت مسلمہ کے حقوق کے دفاع کی راہ میں جد و جہد کی۔

02ژانویه
کرمان میں”مردِ آفاقی”کے عنوان سے انٹرنیشنل موکب کا اہتمام

کرمان میں”مردِ آفاقی”کے عنوان سے انٹرنیشنل موکب کا اہتمام

شہید جنرل قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر کمپین حسین رہبر آزادگان کی جانب سے گلزار شہدائے کرمان میں "مردِ آفاقی" کے عنوان سے موکب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

21ژانویه
شہید سلیمانی تاریخ کا درخشاں باب/ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے، جواد ظریف

شہید سلیمانی تاریخ کا درخشاں باب/ٹرمپ، تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے، جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو کے ملوث ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھاکہ ٹرمپ ، پومپئو اور ان کے دیگر رفقاء اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے تاہم شہید جنرل قاسم سلیمانی کا نام بدستور درخشاں رہے گا۔

11ژانویه
گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ضروری ہے، شہید سلیمانی کا انتقام یقینی ہے، پاکستان میں ایرانی سفیر

گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل ضروری ہے، شہید سلیمانی کا انتقام یقینی ہے، پاکستان میں ایرانی سفیر

اسلام آباد میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے سخت ترین پابندیوں کے باوجود پاکستان کے لئے گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پر عمل کیا ہے۔

05ژانویه
سردار شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور رفقاء کی پہلی برسی کے سلسے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں شہید قدس گول میز کانفرنس کا انعقاد

سردار شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور رفقاء کی پہلی برسی کے سلسے میں اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں شہید قدس گول میز کانفرنس کا انعقاد

اہلبیت اطہار علیہم السلام اورصحابہ کے مزارات دنیائے اسلام کے مقدسات ہیں۔داعش انہیں تباہ کرنا چاہتی تھی لیکن شہید قاسم سلیمانی دشمن کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیواربن کرکھڑے رہے۔

02ژانویه
اسلام آباد میں شہدائے مقاومت کی برسی/شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے،مقریرین

اسلام آباد میں شہدائے مقاومت کی برسی/شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے،مقریرین

حوزہ ٹائمز | شہید سلیمانی دنیائے اسلام کے ایک عظیم مجاہد اور مقامات مقدسہ کے نڈر مدافع تھے۔ استکباری و صیہونی قوتیں انہیں ایک تیز دھار ننگی تلوار سے زیادہ خطرناک سمجھتی تھیں

02ژانویه
شہید سلیمانی کی خصوصیات: ‏غیر معمولی ذہانت، دور اندیشی، انسان دوستی کا جذبہ، اخلاص و روحانیت+ویڈیو

شہید سلیمانی کی خصوصیات: ‏غیر معمولی ذہانت، دور اندیشی، انسان دوستی کا جذبہ، اخلاص و روحانیت+ویڈیو

‏بہت ذہین انسان تھے۔ اس سلسلے میں بہت سے نکات ہیں۔ یہ جو ایک بظاہر مذہبی تنظیم کے ابھرنے کا مسئلہ ہے، جو خاص مسلک کی جانب مائل ہے جو مزاحمتی محاذ ‏کے خلاف ہے، انھوں نے اس کی پیش بینی پہلے ہی کر ‏دی تھی اور مجھے بتایا تھا۔

02ژانویه
شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کے مشن کو جاری رکھیں گے، عراقی عوام

شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کے مشن کو جاری رکھیں گے، عراقی عوام

اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد میں ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔