5

مولانا قاری ظفر حسین حیدری انتقال کر گئے

  • News cod : 7943
  • 15 ژانویه 2021 - 11:29
مولانا قاری ظفر حسین حیدری انتقال کر گئے
ضلع بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مولانا قاری ظفر حسین حیدری مختصر علالت کے بعد آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ہتھیجی تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بھاولپور سے تعلق رکھنے والے مولانا قاری ظفر حسین حیدری مختصر علالت کے بعد آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.

مرحوم نے ابتدائی تعلیم مدرسہ دار الہدی علی پور سے شروع کی اسکے بعد مدرسہ عزیز المدارس چیچہ وطنی 2 سال تعلیم حاصل کی بعد جامعتہ الننتظر لاہور چلے گئے جامعہ المنتظر لاہور کے بعد اعلی تعلیم کیلئے حوزہ علمیہ قم المقدس تشریف لے آئے 2005 سے 2013 تک مدرسہ فقہ و معارف حجتیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنے علاقے میں مسجد امام حسین بٹھیاں میں خدمات انجام دے رہیں تھے۔

 

 

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7943