مولانا قاری ظفر حسین حیدری

15ژانویه
مولانا قاری ظفر حسین حیدری انتقال کر گئے

مولانا قاری ظفر حسین حیدری انتقال کر گئے

ضلع بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مولانا قاری ظفر حسین حیدری مختصر علالت کے بعد آج صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.