10

عزاداورں پر FIRکے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا وفد سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

  • News cod : 7954
  • 15 ژانویه 2021 - 15:08
عزاداورں پر FIRکے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا وفد سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
وفد میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی، شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی، علامہ جی ایم کراروی، علامہ کامران عابدی، علامہ عابد رضاعرفانی اور جناب زوالفقار رضوی شریک تھے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کراچی ہائیکورٹ پیدل امام حسین کے جلوسوں میں شرکت کرنے والے بے گناہ عزاداورں پر FIRکے خلاف ہائیکورٹ جناب زوالفقار رضوی نے پٹیشن داخل کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا وفد جناب زوالفقار رضوی حوصلہ افزائی کے لئیے ہائیکوٹ پہنچ گئے۔

وفد میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی، شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی، علامہ جی ایم کراروی، علامہ کامران عابدی، علامہ عابد رضاعرفانی اور جناب زوالفقار رضوی شریک تھے۔

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مطابق 14 فروری کو غیر قانونی ایف آٓئی آرز کے خلاف سکھر سے وزیر اعلیٰ ہاؤس لانگ مارچ ہوگا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=7954