جلوسوں

18اکتبر
وفاق المدارس الشیعہ کا ہفتہ وحدت منانے کا اعلان، اہلسنت کے جلوسوں کا استقبال کیا جائے گا

وفاق المدارس الشیعہ کا ہفتہ وحدت منانے کا اعلان، اہلسنت کے جلوسوں کا استقبال کیا جائے گا

وفاق کے نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی کا کہنا تھا کہ عید میلادالنبی امت مسلمہ کی مشترکہ میراث ہے۔ خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماننے والے سب میلاد مصطفی مناتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عید میلادالنبی کی مناسبت سے ہفتہ وحدت 17 ربیع الاول تک جاری رہے گا۔

17اکتبر
عید میلاد النبیؐ پر انتظامیہ اور پولیس ضروری اقدامات کرے، وزیر اعلیٰ سندھ

عید میلاد النبیؐ پر انتظامیہ اور پولیس ضروری اقدامات کرے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں علمائے کرام کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتا ہوں کہ شہر صاف ستھرا رہے اور عید میلادالنبی کے جلوسوں کے لیے مناسب حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔

04می
پاکستان بھر میں حضرت امام علیؑ کی شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں حضرت امام علیؑ کی شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر میں امیرالمومنین حضرت امام علی (ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور ماتمی جلوسوں اور مجالس میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومتی ایس او پیز پرمکمل پابندی کے ساتھ عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

02می
یوم علیؑ کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی مسترد کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

یوم علیؑ کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی مسترد کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری کا کہنا ہے کہ حکومت نے یوم علیؑ کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی عائد کی ہے جسے ہم کُلی طور پر مسترد کرتے ہیں، ہم حکومت پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، بلکہ ہم چودہ سو سال سے کہتے آ رہے ہیں۔

13فوریه
تحفظ عزا لانگ مارچ، کل سندھ بھر سے قافلے کراچی کی طرف روانہ ہوں گے

تحفظ عزا لانگ مارچ، کل سندھ بھر سے قافلے کراچی کی طرف روانہ ہوں گے

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب سے تحفظ عزا لانگ مارچ کل سکھر سے کراچی کی طرف روانہ ہوگا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام شرکت کریں گے۔

15ژانویه
عزاداورں پر FIRکے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا وفد سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

عزاداورں پر FIRکے خلاف شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا وفد سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

وفد میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی، شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی، علامہ جی ایم کراروی، علامہ کامران عابدی، علامہ عابد رضاعرفانی اور جناب زوالفقار رضوی شریک تھے۔