25

بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کرگئے

  • News cod : 8977
  • 26 ژانویه 2021 - 6:20
بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کرگئے
مرحوم شاعر ریحان اعظمی نے کئی ہزار حمد ، نعت ، نوحے ، مرثیہ اور غزلیں تحریر کیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، عالمی شہرت یافتہ شاعر اہلبیتؑ ریحان اعظمی طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے آج کراچی میں انتقال کر گئے ہیں.

ڈاکٹر ریحان اعظمی کئی روز سے علیل تھے۔

ریحان اعظمی کی میت ملیر جعفرطیار امام بارگاہ منتقل کردی گئی.

مرحوم شاعر ریحان اعظمی نے کئی ہزار حمد ، نعت ، نوحے ، مرثیہ اور غزلیں تحریر کیں.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=8977