ریحان اعظمی

26ژانویه
ہوا ہوا اے ہوا سے ۔۔۔ کربل کی فضا تک کا سفر۔۔۔۔ ریحان اعظمی

ہوا ہوا اے ہوا سے ۔۔۔ کربل کی فضا تک کا سفر۔۔۔۔ ریحان اعظمی

جدید اردو ادب کی تاریخ کراچی سے تعلق رکھنے والے سید ریحان عباس رضوی المعروف ریحان اعظمی ڈاکٹر ریحان اعظمی کے ذکرکے بغیر نامکمل رہے گی، وہ ایک استاد، صحافی اور قلمکار ہونے کے ساتھ ایک ایسے شاعر تھے کہ جنہوں نے اپنی شاعری کو فقط اہل بیت اطہار علیہم السلام کے ذکر فضائل و مصائب کے لئے وقف کردیا تھا۔

26ژانویه
شاعر و ذاکر ریحان اعظمی نے بے لوث خدمت اور سادگی کی عظیم مثال قائم کی، ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی

شاعر و ذاکر ریحان اعظمی نے بے لوث خدمت اور سادگی کی عظیم مثال قائم کی، ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی

امام جمعہ نیویارک علامہ سندرالوی نے کہا کہ مرحوم شاعر نے خدمت مکتب اہل بیت ؑ میں زندگی کا کوئی لمحہ فرو گزاشت نہیں کیا ۔ وہ ایک بلند پایہ شاعر، عقیدت میں ڈوبے ہوئے ذاکر اور غیرت مند سید زادے تھے۔

26ژانویه
وطن عزیز میں مرثیہ و نوحوں کی تاریخ ریحان اعظمیٰ کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

وطن عزیز میں مرثیہ و نوحوں کی تاریخ ریحان اعظمیٰ کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

علامہ راجہ ناصرعباس نے کہاکہ وطن عزیز میں مرثیہ و نوحوں کی تاریخ ان کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے۔ان کی ساری زندگی مدح اہلبیت اطہار علیہم السلام میں بسر ہوئی۔ان کے تخلیق کردہ نوحوں ، مرثیوں، ۔منقبت اور شاعری کی بین الااقوامی سطح پر پذیرائی ان کے غیر معمولی علمی و ادبی شخصیت ہونے پر دلالت کرتی ہے۔

26ژانویه
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر افسوس کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ڈاکٹر ریحان اعظمی کی وفات پر افسوس کا اظہار

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا معروف شاعر و ادیب ڈاکٹر ریحان اعظمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار مرحوم کے علو درجات کی دعا۔

26ژانویه
بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کرگئے

بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کرگئے

مرحوم شاعر ریحان اعظمی نے کئی ہزار حمد ، نعت ، نوحے ، مرثیہ اور غزلیں تحریر کیں.