24

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات+تصاویر

  • News cod : 9049
  • 26 ژانویه 2021 - 21:19
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی سے ملاقات+تصاویر
قائدملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی کے رہائش گاہ آمد اور ملاقات۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائدملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی کے رہائش گاہ آمد اور ملاقات۔

ملاقات میں ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9049