10

انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کی جانب سے مقالہ نویسی مقابلہ کا انعقاد

  • News cod : 9076
  • 26 ژانویه 2021 - 23:56
انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کی جانب سے مقالہ نویسی مقابلہ کا انعقاد
ایام فاطمیہ کے حوالے سے انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کی جانب سے مقالہ نویسی مقابلہ رکھا گیا ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایام فاطمیہ کے حوالے سے انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کی جانب سے مقالہ نویسی مقابلہ رکھا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقالہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 فروری اور مقالہ مندرجہ ذیل نمبر پر ارسال کرسکتے ہیں۔

03415278397 0347 5730297

مقالہ کے موضوعات:
1.ولایت کے دفاع میں حضرت فاطمہ زھراء ع کا کردار
2.حضرت زھراء علیھا السلام کی عصمت قرآن وحدیث کی روشنی میں
3.حضرت زھراء علیھا السلام کی عظمت غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں
4.حضرت زھراء (ع) کا جناب ابو بکر سے اختلاف کا تحقیقی جائزہ
5.حضرت فاطمہ زھراء ع اور حصول علم
6.شادی کے بعد شوہر کے گھر پر حضرت فاطمہ زھراء کی سیرت
7.فاطمہ زھراء (ع) بحثییت مادر
8.حضرت فاطمہ زھراء (ع) اور حضرت مریم (ع) کے فضائل کا تقابلی جائزہ۔
9.حجاب حضرت فاطمہ زھراء

شرائط:
1.تحریر کسی ایک موضوع پر ہو.
2.موضوع سے متعلق مواد ہی تحریر میں ہوں.
.
3.کم از کم 150 الفاظ پر مشتمل ہو.
4کسی کتاب سے کوئی بات لینے کی صورت میں معتبر منابع مع حوالہ
5.کاپی پیسٹ نہ ہو.
6. پہلے تین پوزشن حاصل کرنے والوں کو نفیس انعامات سے نوازا جائے گا.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9076