26

جامعہ خدیجۃ الکبری سکردو میں داخلہ کا اعلان+شرائط

  • News cod : 9355
  • 31 ژانویه 2021 - 22:47
جامعہ خدیجۃ الکبری سکردو میں داخلہ کا اعلان+شرائط
تفصیلات کے مطابق دینی اور عصر درسگاہ مدرسہ خدیجہ الکبری گمبہ سکردو بلتستان میں کلاس اول سے فرسٹ ایئر سائنس/آرٹس اور کلاس اسلامی حوزوی (چار سالہ) سال اول میں دس فروری 2021 سے داخلہ کا آغاز ہورہا ہے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ خدیجہ الکبری سکردو بلتستان میں داخلہ کا اعلان کردیا ہے.

تفصیلات کے مطابق دینی اور عصری درسگاہ مدرسہ خدیجہ الکبری گمبہ سکردو بلتستان میں کلاس اول سے فرسٹ ایئر سائنس/آرٹس اور کلاس اسلامی حوزوی (چار سالہ) سال اول میں دس فروری 2021 سے داخلہ کا آغاز ہورہا ہے. خواہشمند والدین اور طالبات فوراً رجوع کریں.

جامعہ خدیجہ الکبری کی جانب سے جاری اطلاعیہ میں آیا ہے کہ کلاس ششم سے سیکنڈائیر تک کے لیے ہاسٹل کی سہولت موجود ہیں.

سہولیات:

علوم اسلامی اور علوم مروجہ کا حسین امتزاج

مکمل اسلامی ماحول

پرکشش ہاسٹل

درس اخلاق، مبلغہ کورس، نماز باجماعت، ہفتہ وار و ماہانہ بنیاد پر ٹسٹ۔

داخلہ اور مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر کال کریں:

03469556940

03465476146

03469608550

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9355