درس اخلاق

01مارس
رسول خدا ص فرماتے ہیں جو بھی اس دعا کو پڑھے گا تو اس کے لئے جنت الفردوس میں گھر بنایا جائے گا

رسول خدا ص فرماتے ہیں جو بھی اس دعا کو پڑھے گا تو اس کے لئے جنت الفردوس میں گھر بنایا جائے گا

ایک واقعہ ملتا ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے بڑے بیٹے اسماعیل کا ایک دوست تھا کہ جو نشہ کرتا تھا اور لوگوں کے نظر میں کافی بدنام تھا تو ایک بار جناب اسماعیل نے اسے پیسے دیئے تو وہ ان پیسوں کو کھا گیا

12دسامبر
تری قربت کے لمحے پھول جیسے

تری قربت کے لمحے پھول جیسے

حجۃ الاسلام شیخ محمد علی صابریؒ کا تعلق اگرچہ تھماچو تسرسے تھا؛ لیکن ان سے ہماری پہلی ملاقات کراچی میں ہوئی۔ایک وقت وہ تھا کہ کراچی میں رہنے والے ہمارے علاقے کے اکثرطلباء مختلف مناسبتوں سے ان کے ہاں جاتے ، اور ان سے درس اخلاق کی درخواست کرتے تھے۔ سب انہیں ”آغا صابری“ کہتے تھے، سو ہم نےبھی ”آغا صابری“ کے درس میں شرکت کی ، اور وہی ہماری پہلی ملاقات تھی۔

31ژانویه
جامعہ خدیجۃ الکبری سکردو میں داخلہ کا اعلان+شرائط

جامعہ خدیجۃ الکبری سکردو میں داخلہ کا اعلان+شرائط

تفصیلات کے مطابق دینی اور عصر درسگاہ مدرسہ خدیجہ الکبری گمبہ سکردو بلتستان میں کلاس اول سے فرسٹ ایئر سائنس/آرٹس اور کلاس اسلامی حوزوی (چار سالہ) سال اول میں دس فروری 2021 سے داخلہ کا آغاز ہورہا ہے.