30

بین المدارس تقریری مقابلہ + حسن قرائت مقابلہ

  • News cod : 9406
  • 01 فوریه 2021 - 12:24
بین المدارس تقریری مقابلہ + حسن قرائت مقابلہ
ولادت باسعادت سیدہ طاہرہ سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کی جانب سے بین المدارس تقریری اور حسن قرائت مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے، شرکت کے خواہشمند طلباء 3فروری تک رجسٹریشن کروائیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،ولادت باسعادت سیدہ طاہرہ سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کی جانب سے بین المدارس تقریری اور حسن قرائت مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے، شرکت کے خواہشمند طلباء 3فروری تک رجسٹریشن کروائیں.

رپورٹ کے مطابق پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے طلاب کو نفیس انعامات سے بھی نوازا جائے گا.

شرائط:
1. تقریر کا دورانیہ 5سے 7منٹ تک ہو گا
2.موضوع جناب سیدہ سلام اللہ علیھا ہے پس جناب سیدہ کی زندگی کے کسی بھی پہلو پر روشنی ڈال سکتے ہیں.
3.قرآنی آیات و احادیث عربی متن کے ساتھ پڑھنا لازمی ہے صرف ترجمہ قابل قبول نہیں ہو گا
5.تقریر بلتی زبان میں ہو تو بہتر ہے البتہ اُردو زبان میں بھی کی جا سکتی ہے
6. حسن قرائت کا دورانیہ 5منٹ ہو گا۔

7. ریکارڈنگ ویڈیو بلکل صاف ہو اور ایڈٹ نہ کیا ہوا ہو. مقابلے میں شرکت کے خواہشمند برادران اپنے اسماء درج زیل نمبر پر ارسال کیجئے۔
03414902219

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=9406

آپکی رائے

  1. ma Madarsa Masomeen karachi ka talib elam hu Husnee qiraat ma

  2. ma Madarsa Masomeen karachi ka talib elam hu Husnee qiraat ma