رجسٹریشن

26سپتامبر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے اہم اعلامیہ

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے اہم اعلامیہ

وفاقی وزارت تعلیم و اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے مابین 2019ء میں طے شدہ رجسٹریشن فارم ایک سال پہلے آپ کو ارسال کئے گئے۔ جن مارس نے فارم پر کرکے مرکزی دفتر وفاق المدارس کو بھیجے انکی اب رجسٹریشن کی جارہی ہے۔

18فوریه
اھل البیت(ع) یونیورسٹی تہران میں ایم فل اور ڈاکٹریٹ کے لئے داخلہ جاری

اھل البیت(ع) یونیورسٹی تہران میں ایم فل اور ڈاکٹریٹ کے لئے داخلہ جاری

یہ رجسٹریشن گروپ B کے لیے جاری ہے جس کے مطابق رجسٹریشن کروانے والے اسٹوڈنٹس کو انٹری فیس کے طور پر سب سے پہلے سو ڈالر یونیورسٹی کے اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہوگا جس کے بعد اسٹوڈنٹ کے لیے ویزا جاری کیا جائے گا اور پھر ایم فل کے لیے ہر ٹرم کے لیے تین سو ڈالر اور ڈاکٹریٹ کے لیے پانچ سو ڈالر ادا کرنے ہوں گے

09ژوئن
وفاق المدارس الشیعہ کی مرکزی کابینہ کا پہلا اجلاس 12 جون کو طلب

وفاق المدارس الشیعہ کی مرکزی کابینہ کا پہلا اجلاس 12 جون کو طلب

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مرکزی کابینہ کا پہلا اجلاس 12 جو ن بروز ہفتہ کو جامعہ المنتظر میں طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس کی صدارت رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کریں گے۔

30می
ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس، نصاب سے اسلامی اور قرآنی مضامین کو نکالنے کی مذمت

ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اجلاس، نصاب سے اسلامی اور قرآنی مضامین کو نکالنے کی مذمت

اجلاس میں طے کیا گیا کہ سندھ میں تعلیمی نصاب میں تبدیلی، مساجد و مدارس کو محکمہ اوقاف کے ماتحت کرنے اور ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے حوالے سے ملی یکجہتی کونسل سندھ کے تحت قائم کی گئی کمیٹی کا ایک وفد گورنر و وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کرے گا۔

01فوریه
بین المدارس تقریری مقابلہ + حسن قرائت مقابلہ

بین المدارس تقریری مقابلہ + حسن قرائت مقابلہ

ولادت باسعادت سیدہ طاہرہ سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے انجمن طلاب بلتستانیہ اسلام آباد کی جانب سے بین المدارس تقریری اور حسن قرائت مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے، شرکت کے خواہشمند طلباء 3فروری تک رجسٹریشن کروائیں.