وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ مکتبہ المحمدیہ گمبٹ سندھ میں فارغ التحصیل طلاب کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں فارغ التحصیل طلاب کرام کو مدیر مدرسہ مکتبۂ المحمدیہ حجۃ الاسلام عطا محمد باقری مشہدی نے عماما پہنایا۔
پروگرام میں مدرسہ ہذا کے تمام اساتذہ کرام سمیت حجۃ الاسلام روشن علی نجفی،حجۃ الاسلام ضمیر حسین انصاری اور السید ذوالفقار علی نقوی شریک تھے۔












