34

گوند والے ہاتھ سے کیسے وضو کیا جائے ؟

  • News cod : 27130
  • 28 دسامبر 2021 - 3:52
گوند والے ہاتھ سے کیسے وضو کیا جائے ؟
 اگر گوند کو برطرف کرنا ممکن ہو تو وضو اور غسل کے لیے مانع کو ہٹا دینا چاہئے اور اگر اس سے برطرف کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ ہو اور یہ کام نماز کے قضا ہونے کا باعث بنے تو تیمم کرنا چاہیے اور اگر مانع کو ہٹانا ممکن نہ ہو تو وضو اور غسل کے وقت جس جگہ گوند لگی ہے اس پر تر ہاتھ پھیرنا چاہئے۔

سوال: میرا کام گوند(چسب) کے ساتھ ہے۔ اکثر اوقات میرے ہاتھ اور پاؤں گوندسے پُر ہوجاتے ہیں۔ جسے برطرف کرنا مشکل ہے۔ وضو اور غسل کے متعلق میری ذمہ داری کیا ہے؟

جواب: اگر گوند کو برطرف کرنا ممکن ہو تو وضو اور غسل کے لیے مانع کو ہٹا دینا چاہئے اور اگر اس سے برطرف کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ ہو اور یہ کام نماز کے قضا ہونے کا باعث بنے تو تیمم کرنا چاہیے اور اگر مانع کو ہٹانا ممکن نہ ہو تو وضو اور غسل کے وقت جس جگہ گوند لگی ہے اس پر تر ہاتھ پھیرنا چاہئے۔

رہبر معظم انقلاب

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27130