16

مکتب تشیع کے خلاف غلیظ مہم بند کی جا ئے 

  • News cod : 50387
  • 15 سپتامبر 2023 - 7:21
مکتب تشیع کے خلاف غلیظ مہم بند کی جا ئے 
کراچی میں ایک جلسہ میں مکتب تشیع کے خلاف اور امام خمینی رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ و دیگر مراجع کے خلاف غلیظ گفتگو مذمت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کمیٹی کا اہم اجلاس مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل, شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی کی رہائشگاہ میں منعقد ہوا جسمیں کراچی کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اہم فیصلہ کیئے گئیے۔

اجلاس میں علامہ حیدر عباس عابدی علامہ رضی حیدر زیدی علامہ عقیل موسی علامہ صادق جعفری علامہ صادق رضا تقوی علامہ نثار احمد قلندری و دیگر علماء کرام کے علاوہ وکلا بھی موجود تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=50387

ٹیگز