19آوریل
یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام

یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام

*”یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام* *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *انَّ اللَّہَ […]

16دسامبر
عراقچی کا دورہ بیلاروس مکمل: سیاسی اور اقتصادی شعبوں سمیت متعدد امور تعاون پر اتفاق

عراقچی کا دورہ بیلاروس مکمل: سیاسی اور اقتصادی شعبوں سمیت متعدد امور تعاون پر اتفاق

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیلاروس کے اپنے دورے کو انتہائی تعمیری قرار دیتے ہوئے بیلاروس کے صدر، وزیر خارجہ اور سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقاتوں کی تفصیلات بتائیں۔

16دسامبر
پانچویں عالمی اربعین ثقافتی کانفرنس کے مہمانوں کی مشہد آمد شروع

پانچویں عالمی اربعین ثقافتی کانفرنس کے مہمانوں کی مشہد آمد شروع

پانچویں بین الاقوامی اربعین ثقافتی کانفرنس میں شرکت کے لیے مختلف ممالک سے آنے والے مہمانوں کی مشہد آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

15دسامبر
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار

جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار

جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ”فاطمی خواتین؛ مہدوی تمدّن کی سفیران“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا؛ جس میں کراچی سمیت اندرون سندھ کے شہروں سے بھی خواتین نے بھرپور شرکت کی

13دسامبر
قازقستان اور ترکمانستان کا دورہ ثمر آور؛ پڑوسی ممالک کے ساتھ 14 معاہدوں پر دستخط، صدر پزشکیان

قازقستان اور ترکمانستان کا دورہ ثمر آور؛ پڑوسی ممالک کے ساتھ 14 معاہدوں پر دستخط، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان جمعہ کی شام قازقستان اور ترکمانستان کے تین روزہ سرکاری دورے کے بعد تہران واپس پہنچ گئے۔ وطن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے، صدر نے کہا کہ یہ دو ملکی دورہ ملک کے لیے مثبت نتائج لایا ہے

12دسامبر
پاکستان کے حکمران اور سیاستدان مسئلۂ فلسطین پر قائدِ اعظم کے اصولوں پر عمل کریں، حجت الاسلام سلمان نقوی

پاکستان کے حکمران اور سیاستدان مسئلۂ فلسطین پر قائدِ اعظم کے اصولوں پر عمل کریں، حجت الاسلام سلمان نقوی

مدرسہ امام علی علیہ السلام میں یومِ ولادتِ با سعادت حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد ہوا، جس میں اساتذہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی اور اس موقع پر فارغ التحصیل طلاب کو علمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

11دسامبر
ایران اور قازقستان کے درمیاں سات شعبوں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

ایران اور قازقستان کے درمیاں سات شعبوں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط

ایران اور قازقستان نے ٹرانسپورٹ، ثقافت، صحت، قانونی معاونت اور ڈپلومیسی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے پر دستخط کیا

11دسامبر
انصار الله کے سربراہ کی تحریر الشام کے اسرائیل سے روابط کی شدید مذمت؛ صیہونی قربت امتِ مسلمہ کے مشن سے کھلا انحراف ہے

انصار الله کے سربراہ کی تحریر الشام کے اسرائیل سے روابط کی شدید مذمت؛ صیہونی قربت امتِ مسلمہ کے مشن سے کھلا انحراف ہے

یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے تحریر الشام کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات اُستوار کرنے کی کوششوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ نوازی، منافقت اور امت مسلمہ کے مفادات سے واضح غداری قرار دیا ہے

10دسامبر
عراق؛ حزب الله لبنان اور انصار اللہ یمن کے نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج

عراق؛ حزب الله لبنان اور انصار اللہ یمن کے نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج

عراق نے اسلامی مزاحمتی تحریک حزب الله لبنان اور انصار الله یمن کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا ہے

09دسامبر
عراق کی وزارت عظمی کے لیے اصل امیدوار کون؟ باخبر ذریعے کا اہم انکشاف

عراق کی وزارت عظمی کے لیے اصل امیدوار کون؟ باخبر ذریعے کا اہم انکشاف

کوآرڈینیشن فریم ورک کے قریبی ذریعے کے مطابق نیا وزیراعظم چننے کے لیے اندرونی مشاورت میں دو بڑے نام زیر غور ہیں۔ عراق میں پارلیمانی انتخابات کے بعد وزارت عظمی کے لیے کئی امیدواروں کے نام سامنے آئے تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے