29دسامبر
قم: ایران اور پاکستان کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر علمی نشست

قم: ایران اور پاکستان کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر علمی نشست

مقررین نے اپنے خطابات میں ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کی تاریخی، فکری، مذہبی اور اسٹریٹجک جہات پر تفصیلی اور بصیرت افروز گفتگو کی۔

28دسامبر
ہم درسی متون اور نظام تعلیم میں تبدیلی کے حامی ہیں بشرطیکہ علمی گہرائی اور علمی معیار متاثر نہ ہو، آیت اللہ اعرافی

ہم درسی متون اور نظام تعلیم میں تبدیلی کے حامی ہیں بشرطیکہ علمی گہرائی اور علمی معیار متاثر نہ ہو، آیت اللہ اعرافی

آیت اللہ اعرافی نے مدرسہ علمیہ خاتم الانبیاء (ص) قم میں اساتذہ، منتظمین اور طلباء سے ملاقات کے دوران ان کی علمی، تربیتی اور ثقافتی کوششوں کی تعریف کی اور بلندی فکر، تمدنی نقطہ نظر، علمی گہرائی، حقیقی روحانیت اور جہادی ذہن کی ضرورت پر زور دیا۔

27دسامبر
یورپی اسلامی انجمنوں کے نام رہبر معظم کا پیغام

یورپی اسلامی انجمنوں کے نام رہبر معظم کا پیغام

رہبر معظم نے یورپی انجمنوں کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایرانی جوانوں کی بہادری اور جانثاری کی بدولت امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد کی جارحیت ناکام ہوگئی۔

25دسامبر
نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی اور امام جمعہ سکردو کی ملاقات

نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی اور امام جمعہ سکردو کی ملاقات

علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے آیت الله العظمیٰ سید علی سیستانی سے نجف اشرف میں ملاقات اور علمی و دینی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے

16دسامبر
مشکلات کے باوجود مثبت پہلوؤں کو مضبوط بنانا ضروری ہے، رہبر معظم

مشکلات کے باوجود مثبت پہلوؤں کو مضبوط بنانا ضروری ہے، رہبر معظم

رہبر انقلاب شہداء البرز کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران نوجوانوں میں دینی شناخت اور دفاع مقدس کے اقدار کے فروغ پر زور دیا اور کہا کہ ملک میں پیش رفت کے لیے استعداد کافی موجود ہے

06دسامبر
مشہد، ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس مشہد، صوبہ خراسانِ رضوی میں 15 ممالک کے نمائندوں کی شرکت 

مشہد، ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس مشہد، صوبہ خراسانِ رضوی میں 15 ممالک کے نمائندوں کی شرکت 

 اجلاس میں ایشیا بھر سے 15 پارلیمانی وفود شریک ہوئے ، جن میں پاکستان آذربائیجان، بحرین، کمبوڈیا، چین، قبرص، لبنان، فلسطین،، قطر، روس، سعودی عرب، تاجکستان، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور ازبکستان شامل ہیں

04دسامبر
*درس اخلاق :معلم اخلاق قرآن حضرت آیت اللہ شیخ عبداللہ جوادی آملی حفظہ اللہ

*درس اخلاق :معلم اخلاق قرآن حضرت آیت اللہ شیخ عبداللہ جوادی آملی حفظہ اللہ

*درس اخلاق :معلم اخلاق قرآن حضرت آیت اللہ شیخ عبداللہ جوادی آملی حفظہ اللہ* صبر اور تضرع ہی اللہ تک پہنچنے کے راستے ہیں […]

03دسامبر
رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب کے مرکزی نکات

رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب کے مرکزی نکات

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح ملک کے مختلف علاقوں سے آنے والی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں سے ملاقات میں حضرت فاطمہ زہرا س کو تمام میدانوں میں ایک عرشی اور بلندترین اوصاف سے آراستہ انسان قرار دیا، اور گھر و معاشرے میں خواتین کے مقام اور ان کے حقوق کے اسلامی نقطۂ نظر کو واضح کرتے ہوئے مردوں کے لیے خواتین اور اپنی بیویوں سے متعلق لازم اور ممنوعہ رویّوں کی تفصیل بیان کی۔

03دسامبر
گھر میں عورت کا سب سے اہم حق اور ضرورت شوہر کی محبت ہے، رہبر معظم

گھر میں عورت کا سب سے اہم حق اور ضرورت شوہر کی محبت ہے، رہبر معظم

رہبر انقلاب نے زور دے کر کہا کہ عورت کا ایک اور بڑا حق یہ ہے کہ اس کے خلاف کسی بھی قسم کی تشدد کی نفی کی جائے۔

03دسامبر
جامعہ الزہرا(س) کی خدمات نہایت موثر ہیں، آیت اللہ اعرافی

جامعہ الزہرا(س) کی خدمات نہایت موثر ہیں، آیت اللہ اعرافی

حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ نے مزید کہا کہ جامعہ الزہرا(س) خواتین کے دینی اداروں میں ایک بلند مقام رکھتا ہے