27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

02دسامبر
ایران میں تاریخی سہند–2025 جنگی مشقیں 10 سے زائد ممالک کی شرکت

ایران میں تاریخی سہند–2025 جنگی مشقیں 10 سے زائد ممالک کی شرکت

حالیہ جنگی تناؤ کے پس منظر میں ایران میں منعقدہ بڑی جنگی مشق شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سکیورٹی اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کی واضح علامت ہے۔

02دسامبر
لبنان میں امن کے قیام کے لیے مؤثر کردار ادا کریں! پاپ کے نام ایرانی مصنف کا پیغام

لبنان میں امن کے قیام کے لیے مؤثر کردار ادا کریں! پاپ کے نام ایرانی مصنف کا پیغام

کاش، اس صدی میں جو جنگ، قتل و غارت اور نوجوانوں کی طرف سے روحانیت کی غفلت سے بھری ہوئی ہے، آپ اپنے لبنان کے بہادرانہ سفر کے اس تاریخی موقع کو غنیمت جانیں،

02دسامبر
شہید علی ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر، قم المقدسہ میں محفل مشاعرہ

شہید علی ناصر صفوی کی برسی کے موقع پر، قم المقدسہ میں محفل مشاعرہ

بقیۃ الله اسلامک انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام قم المقدسہ میں امریکی استعمار کے ہاتھوں شہید ہونے والے مق اومت اسلامی کے اہم کمانڈر شہید علی ناصر صفوی اور ان کی زوجہ شہیدہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک محفل مشاعرہ منعقد ہوئی

01دسامبر
ترک صدر اردوغان کا ایران کے دورے پر اصولی اتفاق

ترک صدر اردوغان کا ایران کے دورے پر اصولی اتفاق

ایرانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ایران کے دورے پر اصولی اتفاق ہو چکا ہے

01دسامبر
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”کتاب و شخصیت سازی“ کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام

جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”کتاب و شخصیت سازی“ کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام

جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کے موقع پر ’’کتاب و شخصیت‌ سازی‘‘ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی؛ جس میں کتاب کے کردار، طلاب کی علمی و روحانی ذمہ داری اور مطالعے کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی

01دسامبر
سستان اور بلوچستان کے 400 سے زائد اہل سنت علماء نے سپ اہ پاس داران ان قلاب اسلامی کی حمایت میں بیانیہ جاری کیا

سستان اور بلوچستان کے 400 سے زائد اہل سنت علماء نے سپ اہ پاس داران ان قلاب اسلامی کی حمایت میں بیانیہ جاری کیا

سیستان اور بلوچستان صوبے کے 400 سے زیادہ اہل سنت کے آیمہ جمعہ، جماعات اور مدرسوں نے آسٹریلیا کی طرف سے سپاہ پاس داران ان قلاب اسلامی پر الزامات عائد کرنے کے اقدام کو "غیر قانونی قرار دیا

01دسامبر
مولانا سید محمود رضوی نے مفت آئی و میڈیکل کیمپ کا معائنہ کیا؛ ڈاکٹر فاروقی کی خدمات کو خراجِ تحسین

مولانا سید محمود رضوی نے مفت آئی و میڈیکل کیمپ کا معائنہ کیا؛ ڈاکٹر فاروقی کی خدمات کو خراجِ تحسین

 اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ اور لائف لائن آئی سینٹر دہلی کے باہمی اشتراک سے جاری ہر ہفتہ فری آئی و میڈیکل کیمپ میں اس ہفتے معروف عالم اور صحافی مولانا سید محمود حسن رضوی نے شرکت کی اور کیمپ کی صورتحال کا قریب سے جائزہ لیا

01دسامبر
فلسطینی مسلمانوں نے قرآن سے سیکھا کہ ڈر صرف اللہ کا ہے، آیت الله حافظ سید ریاض حسین نجفی

فلسطینی مسلمانوں نے قرآن سے سیکھا کہ ڈر صرف اللہ کا ہے، آیت الله حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت الله حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامعہ المنتظر لاہور میں ایک خطاب کے دوران کہا کہ فلسطینی مسلمانوں نے قرآن سے سیکھا کہ ڈر صرف اللہ کا ہے اور یہی اہل ایمان کی سب سے بڑی طاقت ہے۔

30نوامبر
دشمن کے کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

دشمن کے کسی بھی خطرے کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، ایرانی آرمی چیف

میجر جنرل امیر حاتمی نے بحریہ کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوج قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر فیصلہ کن جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے