28آوریل
یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن کا اٹلی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایرانی پرچم لہرا کر، ایران کی حمایت کا اعلان

یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن کا اٹلی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایرانی پرچم لہرا کر، ایران کی حمایت کا اعلان

 آئرلینڈ کے سیاستدان اور یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن، اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں ایرانی پرچم، امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی دہشت گردی،

10نوامبر
تسبیحِ جنابِ سیدہ سلام الله علیہا، مؤمنین کے لیے ایک عظیم روحانی خزانہ: امام جمعہ سکردو

تسبیحِ جنابِ سیدہ سلام الله علیہا، مؤمنین کے لیے ایک عظیم روحانی خزانہ: امام جمعہ سکردو

علامہ شیخ محمد حسن سروری نے مرکزی جامع مسجد سکردو بلتستان پاکستان میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں نمازیوں کو تقوائے الٰہی اختیار کرنے کی نصیحت اور ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنابِ حضرتِ فاطمہ زہراء (س) کی تسبیح، مؤمنین کے لیے ایک عظیم روحانی خزانہ ہے، لہٰذا اس عظیم عبادت سے غافل نہ ہوں

10نوامبر
اسلامی تحریک پاکستان، گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی: علامہ شبیر میثمی

اسلامی تحریک پاکستان، گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی: علامہ شبیر میثمی

اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سیاسی کمیٹی کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے گلگت بلتستان کے متوقع انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں اسلامی تحریک بھرپور حصہ لے گی

10نوامبر
پاکستان؛ آئین کو متنازع بنانا ریاست کی سالمیت پر وار ہے: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

پاکستان؛ آئین کو متنازع بنانا ریاست کی سالمیت پر وار ہے: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایوانِ بالا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1973ء کا آئین پاکستانی تاریخ کی ایک متفقہ دستاویز تھا جو قومی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے منظور ہوا

10نوامبر
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی: ولایت کے بغیر حاصل کیا گیا علم، چوری ہے نہ کہ دانائی

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی: ولایت کے بغیر حاصل کیا گیا علم، چوری ہے نہ کہ دانائی

 آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے فرمایا کہ "لا إله إلا الله" اور "ولایتِ علی بن ابی طالب(ع)" ایک ہی حقیقت کے دو نام ہیں۔ یہ وہ قلعہ ہے جس کا نگہبان خود خدا ہے اور جس کے دربان علی(ع) اور ان کی اولاد ہیں۔ جو علم اس قلعۂ ولایت سے نہ گزرے، وہ بے برکت علم ہے، جو نہ انسان کے کام آتا ہے اور نہ دنیا کے

10نوامبر
ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت کی ملاقات، سیاحتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت کی ملاقات، سیاحتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض میں ایران اور عمان کے وزرائے سیاحت نے ملاقات کے دوران بحری، ثقافتی اور طبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا

09نوامبر
حضرت فاطمہؑ نے ظلم و ناانصافی اور حق تلفی کے خلاف صبر و وقار کے ساتھ احتجاج کیا، آغا سید ہادی موسوی

حضرت فاطمہؑ نے ظلم و ناانصافی اور حق تلفی کے خلاف صبر و وقار کے ساتھ احتجاج کیا، آغا سید ہادی موسوی

انجمنِ شرعی شیعیانِ شریعت آباد یوسفؒ آباد بڈگام کے زیرِ اہتمام ایامِ فاطمیہؑ کی مناسبت پر مختلف مقامات پر مجالسِ عزاء منعقد ہوئیں؛ ان مجالس میں وادی بھر سے مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کو خراجِ تحسین پیش کیا

09نوامبر
ٹرمپ کا بیان اعتراف جرم ہے، امریکہ کو ایران پر جارحیت کی قیمت چکانی ہوگی، قالیباف

ٹرمپ کا بیان اعتراف جرم ہے، امریکہ کو ایران پر جارحیت کی قیمت چکانی ہوگی، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اسپیکر قالیباف نے امریکی صدر کے اعتراف کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ ایران متحد ہے، حملہ آوروں کو قیمت ادا کرنی ہوگی

08نوامبر
آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی بین الاقوامی صدیقہ شہیدہ کانفرنس میں خطاب کرینگے، بقیۃ اللہ اسلامک انسٹی ٹیوٹ

آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی بین الاقوامی صدیقہ شہیدہ کانفرنس میں خطاب کرینگے، بقیۃ اللہ اسلامک انسٹی ٹیوٹ

مقاومتِ فاطمی (س) مدینہ سے بیت المقدس تک کے عنوان سے منعقد ہونیوالی کانفرنس کی دعوتی مہم کے حوالے سے ملاقات کے موقع پر استاد حوزہ حجت الاسلام شیخ یوسف عابدی بھی ہمراہ تھے۔

08نوامبر
شاعر مشرق نے امتِ مسلمہ کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

شاعر مشرق نے امتِ مسلمہ کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قابل ذکر ہے کہ ہر سال 9 نومبر، شاعر مشرق اور مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو "یوم اقبال" کے طور پر منایا جاتا ہے۔