10مارس
سید مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب انقلاب کا تسلسل اور امت مسلمہ کی امیدوں کا مظہر ہے، شیخ احمد نوری

سید مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب انقلاب کا تسلسل اور امت مسلمہ کی امیدوں کا مظہر ہے، شیخ احمد نوری

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ آیت اللہ العظمیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت میں اسلامی دنیا کے اتحاد، فلسطین کی آزادی اور عالمی امن کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

18آگوست
آیت اللہ تسخیری (رح) کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ تسخیری (رح) کی رحلت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

رہبرمعظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجاہد عالم دین اور اسلام و شیعیت کی زبان گویا حجت الاسلام والمسلمین محمد علی تسخیری کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔

29فوریه
علامہ راجہ ناصر عباس کی علامہ عارف واحدی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

علامہ راجہ ناصر عباس کی علامہ عارف واحدی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں عالمی اور ملکی حالات، امت مسلمہ کے اتحاد، ملک میں فرقہ واریت کے خاتمے، محرم الحرام میں عزاداری کے مسائل اور دیگر دینی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تحفظ بنیاد اسلام بل کو مسترد کرتے ہوئے اس بل کو اتحاد امت کیلئے ایک سازش قرار دیا گیا۔