انسان کی کامیابی مال و دولت نہیں، بلکہ اس کے نیک اعمال ہیں، آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی

17ژانویه

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ججوں کوبھی جسٹس رستم کیانی جیسی جرات پیدا کرنی چاہیے کہ وہ غلط کو غلط کہہ سکیں ۔ چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو تو پھر انصاف کا بول بالا ہوگا ۔ انہوں نے زوردیا کہ ہ میں صرف خدا سے ڈرنا چاہیے، اس کے علاوہ کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔