امام حسینؑ کا مقصد حکومت یا شہادت نہیں بلکہ امت کی اصلاح تھا: رہبرِ شہید انقلاب
























امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ جیسےبلندپایہ فقیہ،عارف،مفسرقرآن اور زمانہ شناس اہلِ علم نےقرآنی آیات کی وہ تعبیریں پیش کیں جوآئمہ معصومین علیہم السلام نےبیان کی تھیں.
یہ تاریخ بشریت کا وہ اہم دن ہے،جس میں حق نے ایک بار پھر باطل کے سر پر دے مارا اور اسے پھوڑ دیا، جس کے نتیجے میں پوری دنیا کو ایک بار پھر یہ سمجھنے کا موقع ملا کہ حق ہمیشہ غالب ہوا کرتا ہے اور باطل مغلوب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر اور انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمنی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔