رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























بھلا چند لمحے ان ماؤں کی سسکیوں پر غور کریں جو آج بھی بلند ہیں، شاید ادارے اور سیاسی رہنماء ان بوڑھے والدین کی چیخ و پکار کو سن لیں، تو ہر صبح کا آغاز 16 دسمبر سے کریں، پاک وطن کے دشمنوں سے کبھی تعلق و مذاکرات کا نہ سوچیں۔ سانحہ اے پی ایس کوئی عام سانحہ نہیں تھا، وہ ایک سو پچاس شہید طلباء پاکستان کے روشن مستقبل تھے، جنہیں بجھا دیا گیا۔