زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























دنیا کی زندگی کو تیزی سے زوال پزیر کھیتی کے ساتھ تشبیہہ دی گئی ہے۔کہ بہار میں کھیتیاں کتنی خوبصورت اور سر سبز لگتی ہیں اور پھر وہ زرد اور خشک ہو جاتی ہیں۔ دینا بھی ایسے ہی ہے کبھی وہ شاداب ہےاور کبھی چند روزہ ہے اور ختم ہو جاتی ہے۔