جامعہ خدیجہ الکبری لالہ موسی کا دورہ

19دسامبر
شیعہ علماء کونسل کے اعلی سطحی وفد کا جامعہ خدیجہ الکبری  لالہ موسی کا دورہ

شیعہ علماء کونسل کے اعلی سطحی وفد کا جامعہ خدیجہ الکبری لالہ موسی کا دورہ

علامہ ڈاکٹر شبیرحسن میثمی نے مدرسہ کے دورے کے دوران اساتید اور دیگر شخصیات سے بھی ملاقات کی دینی تعلیم، علاقائی و قومی مسائل کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔