حافظ نصراللہ

25آگوست
حسینی تحریک آج بھی یزیدی قوتوں کیخلاف برسرپیکار ہے، حافظ نصراللہ عزیز

حسینی تحریک آج بھی یزیدی قوتوں کیخلاف برسرپیکار ہے، حافظ نصراللہ عزیز

امام عالی مقام حضرت امام حسینؑ نے ظلم کیخلاف علم بغاوت بلند کیا اور اپنی خاندان کی قربانی پیش کرکے تاریخ رقم کی