حضرت امام مہدی

03سپتامبر
قاضی نثار کی طرف سے حضرت امام مہدی ؑکی شان میں گستاخی قابل مذمت ، فی الفور گرفتار کیا جائے، علامہ محمد افضل حیدری

قاضی نثار کی طرف سے حضرت امام مہدی ؑکی شان میں گستاخی قابل مذمت ، فی الفور گرفتار کیا جائے، علامہ محمد افضل حیدری

مولوی نے امام مہدی کے ظہور سے متعلق رسول خدا کی احادیث کا انکار کرکے اسلام کے مسلمہ عقیدے کی توہین کی ہے

03آوریل
ولادت باسعادت امام زمانؑ کی مناسبت سے “جامعۃ النجف سکردو میں تقریب/دین کی معرفت تمام اعمال وافعال کی بنیاد ہے،مقریرین

ولادت باسعادت امام زمانؑ کی مناسبت سے “جامعۃ النجف سکردو میں تقریب/دین کی معرفت تمام اعمال وافعال کی بنیاد ہے،مقریرین

اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی حجۃ الاسلام شیخ ذوالفقار علی یعسوبی نے اپنے خطاب میں کہا کہ معرفت الہٰی اور معرفت اہل بیت اسلام میں تمام انسانی اعمال وافکار کی بنیاد ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں عصرِغیبت میں نوجوانوں اور دینی طلاب کی ذمہ داریوں کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دین کی معرفت تمام اعمال وافعال کی بنیاد ہے۔ احمد بن اسحاق نےحضرت امام حسن عسکری علیہ السلام سے پوچھاکہ آپ کے بعد روئے زمین پرنمائندہ الٰہی کون ہے؟