دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
اسیروں کے خانوادے دھرنے پر ہیں اور ان مظلوموں کی دادرسی کرنی ہوگی اور کسی صورت حل نکالنا ہوگا۔
جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار مسنگ پرسنز کے رہنماؤں اور خانوادہ اسیران ملت جعفریہ نے اعلان کیا ہے کہ 2 اپریل بروز جمعہ کراچی سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے، کراچی میں تاریخی احتجاجی دھرنا دیا جائے گا، جو تمام شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی تک جاری رہے گا۔