روسی صدر کا بیان

26دسامبر
روسی صدر کا بیان بین المذاہب ہم آہنگی کی طرف مثبت قدم ہے، علامہ امین شہیدی

روسی صدر کا بیان بین المذاہب ہم آہنگی کی طرف مثبت قدم ہے، علامہ امین شہیدی

امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے آزادئ اظہار رائے کے حالیہ بیان کو بین المذاہب ہم آہنگی کی طرف ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کو اپنی سالانہ پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نےآزادئ اظہار رائے کی حدود کے تناظر میں بیان دیا کہ شانِ رسالت میں گستاخی لوگوں کو ناراض کرنے اور اشتعال دلانے کا باعث بنتی ہے