رہبر انقلاب اسلامی، 12 روزہ جنگ میں ایرانی قوم نے امریکہ اور صیہونیوں شکست‌ دی، اس جنگ کی منصوبہ بندی 20 سال پہلے کی، دشمن کو جو مادی نقصانات پہنچے، امریکا کو پیغام بھیجا ہے۔  یہ سراسر جھوٹ ہے،

27نوامبر
12 روزہ جنگ میں ایرانی قوم نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو بلا تردید شکست دی۔

12 روزہ جنگ میں ایرانی قوم نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو بلا تردید شکست دی۔

انہوں نے شرارت کی، مار کھائی اور خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے۔ صیہونی ریاست نے اس جنگ کی منصوبہ بندی 20 سال پہلے کی تھی