سینیئر رہنماء عطاء اللہ خان شادی خیل، رکن پنجاب اسمبلی امین اللہ خان، ڈائریکٹر کرنٹ آفیرز سچ ٹی وی ندیم خان، ڈاکٹر اسد محمود، ڈاکٹر حنیف خان نیازی

11نوامبر
امام خمینیؒ ٹرسٹ کے تحت میانوالی میں الفجر انسٹیٹوٹ کی تعارفی تقریب

امام خمینیؒ ٹرسٹ کے تحت میانوالی میں الفجر انسٹیٹوٹ کی تعارفی تقریب

امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ سید افتخار حسین نقوی کی جانب سے الفجر انسٹیٹوٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے، ماڑی انڈس میانوالی میں منعقدہ تعارفی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مختیار احمد سابق چیئرمین ایچ ای سی تھے، جبکہ ضلع بھر کے اہم تعلیمی اداروں کے پرنسپلز نے بھی شرکت کی